🚨کنگ بابر اعظم کا اپنے دوست محمد رضوان کی شاندار تعریف🚨







بابر کا کہنا ہے🗣 کہ محمد رضوان میرا ایک اچھا دوست ہے اور میں خوش ہوں کہ وہ میرے ساتھی بھی ہیں۔ رضوان نہ صرف ایک شاندار بیٹسمین ہیں بلکہ وہ دیندار اور بہترین انسان بھی ہیں۔ ٹی20 میں جس طرح وہ کھیلتے ہیں، وہ واقعی میری ٹیم کے لیے ایک قیمتی کھلاڑی ہیں۔"🌟💝

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں