اعظم خان کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کر دیا گیا


اعظم خان نے نیشنل ٹی20 کپ میں اپنے بلے پر فلسطین کا جھنڈا لگایا تھا ، میچ آفیشلز نے اعظم خان کوجھنڈا ہٹانے کا کہا مگر اعظم خان نے انکار کر دیا جس کی وجہ سے اعظم خان کو میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کر دیا گیا

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں