اگر بھارت چیمپئن ٹرافی کیلئے پاکستان نہیں آتا تو ہرجانہ ادا کرے: رپورٹ

  بھارت چیمپئن ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان آنے سے انکار کرتا ہے تو اس کے بدلے ہرجانہ ادا کرے۔


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی پر زور دیا ہے کہ اگر بھارتی ٹیم چیمپئن ٹرافی 2025 کے لئے پاکستان آنے سے انکار کرے تو وہ انہیں معاوضہ ادا کرے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں