جے شاہ سری لنکا کی کرکٹ چلا رہے ہیں: رانا ٹنگا کا الزام

 ایک بیان میں رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ جے شاہ کے پریشر کی وجہ سے سری لنکا کی کرکٹ تباہ کر دی گئی، بھارت میں بیٹھا ایک آدمی سری لنکا کی کرکٹ چلا رہا ہے۔

Rana Tunga and J Shah

رانا ٹنگا کا یہ بھی کہنا ہے کہ بی سی سی آئی سمجھتا ہے کہ وہ سری لنکن کرکٹ بورڈ کو کنٹرول کر سکتا ہے.


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں