قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق کی لاہور میں دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں ٹیسٹ کپتان شان مسعود، ٹی 20 کپتان شاہین آفریدی، سابق کپتان بابر اعظم، چیف سلیکٹر وہاب ریاض، سابق کپتان سرفراز احمد، مصباح الحق اور انضمام الحق نے شرکت کی۔
دعزیز و اقارب نے بھی شرکعوت ولیمہ میں قومی کرکٹرز عابد علی، حسن علی، کامران اکمل، عثمان قادر، قومی ٹیم کے اسسٹنٹ منیجر منصور رانا، سابق ڈائریکٹر پی سی بی ذاکر خان سمیت دیگر اہم شخصیات اور ت کی۔



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں