بھارت میں ایک مقامی کرکٹ لیگ کے دوران وکٹ کیپر کیچ پکڑنے کےلیے چھلانگ لگاتا ہے، لیکن گیند اسکے گلوز میں نہیں آئی۔ تاہم دلچسپ امر یہ ہے کہ گیند زمین پر بھی نہیں گرتی بلکہ پیچھے اسکی کمر پر چلی جاتی ہے۔
کرکٹ کے قانون کے مطابق گیند زمین پر نہیں لگنے کی وجہ سے ساتھی کھلاڑی نے وکٹ کیپر کی کمر سے گیند اٹھائی بیٹر کو آؤٹ قرار دیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں