شاہد آفریدی نے آفرز کے باوجود فلموں میں کام کیوں نہیں کیا؟

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت سے بھی 2، 3 فلموں کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے فلموں کی آفر قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔


انہوں نے ہا کہ مجھے دو تین بار فلموں کی آفر ہوئی، بھارت اور پاکستان دونوں جگہوں سے آفر آئی لیکن میری پہچان کرکٹ سے ہے، اداکاری کا کبھی اس لیے نہیں سوچا کیونکہ اس طرف رجحان نہیں تھا، چند اشتہارات کیے اور ان میں اداکاری بھی کی لیکن کبھی فلموں میں اداکاری کرنے کا نہیں سوچا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں