آج کھیلے جانے والا سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ انتہائی اہمیت اختیار کر گیا ہے اس وقت پاکستان کو یا تو نیوزی لینڈ کی شکست یا پھر بارش سے امید لگانی ہو گی۔مقامی موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ کل دوپہر 2:00 سے 6:00 بجے کے درمیان گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا 90 فیصد تک امکان ہے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں