ٹیم بنانے کے لئے وقت، مستقل مزاجی اور استحکام کی ضرورت ہے۔ مکی آرتھر
![]() |
| Miki Arthur |
ڈائریکٹر مکی آرتھر کہتے ہیں کہ ٹیم بنانے کے لئے وقت، مستقل مزاجی اور استحکام کی ضرورت ہے۔ وہ دبئی میں تین دن گذارنے کے بعد لاہور پہنچیں گے۔ مکی آرتھر 16 نومبر کو لاہور پہنچیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں