سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے پاکستان کو 287 رنز کے مارجن سے کامیابی حاصل کرنی ہوگی۔
پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرکے 300 رنز بنائے تو انگلینڈ کو 13 پر آؤٹ کرنا ہوگا۔اگر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرے اور تصور کیا جائے کہ انگلینڈ نے 150 رنز بنائے تو پاکستان کو یہ ہدف 3.4 اوورز میں حاصل کرنا ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں